کونسی حکومت قانونی اور کونسی غیر قانونی ہے؟ وزیراعظم کی اپوزیشن کو تحقیقات کی پیشکش

SerialKiller

فوٹو: فائل

وزیر اعظم شہباز شریف نے اپوزیشن کو پیشکش کی ہے کہ کون سی حکومت قانونی اور کون سی غیر قانونی ہے؟ آجائيں 2018 سے تحقیقات کرلیتے ہیں۔

شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آ جائیں 2018 سے تحقیقات شروع کرتے ہیں، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔

انہوں نے قومی اسمبلی میں اپوزيشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ 2018 سے شروع کرتے ہیں، پھر 2024 میں بھی آجائيں گے، موجودہ حکومت کو غیر قانونی قرار دینے والے بتائيں کیا 2018 میں بھرپور جادوگری نہیں ہوئی؟ 

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی، اگر وہ قانونی حکومت ہے تو پھر یہ بھی قانونی حکومت ہے۔

2026-06-24

محکمہ تعلیم سندھ کا سرکاری و نجی اسکول ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

بجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے وصولی کا انکشاف

’ مومنہ اقبال اور طوبیٰ انور کے بعد اب میں بھی‘، عروبہ مرزا کا ثاقب چڈھر پر پیغامات بھیجنے کا الزام

پشاور: محمد انصار اللہ ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز خیبر پختونخوا تعینات

پاکستان کا انسانی بنیادوں پر 16 ہزار افغان شہریوں کو قیام میں توسیع دینے کا فیصلہ

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

×