یو اے ای بریسٹ کینسر کی نئی دوا کی منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

SerialKiller

فوٹو: فائل

متحدہ عرب امارات دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے ہارمون مزاحمتی کیسز کے لیے بریسٹ کینسر کی نئی اورل دوا کی منظوری دے دی۔

گلف نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے ایک مخصوص قسم کے ایڈوانس یا میٹا اسٹیٹک بریسٹ کینسر کے لیے نئی اورل دوا ایٹکاماہ کی  منظوری دی ہے جس سے ان مریضوں کو نئی امید ملتی ہے جن کے ٹیومر نے ہارمون تھراپی کا جواب دینا بند کردیا ہے۔

یہ ایک جینیاتی تبدیلی ہے جو اس وقت ہوسکتی ہے جب ایک مریض پہلے سے ہی اینڈوکرائن (ہارمون) تھراپی پر ہو۔

ایمریٹس ڈرگ اسٹیبلشمنٹ کے مطابق Etcamah® چھاتی کے کینسر کے خلیات میں ایسٹروجن ریسیپٹرز کو مسدود (بلاک) اور انحطاط کرکے کام کرتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بعض ٹیومر میں یہ ریسیپٹرز ایندھن کے سوئچ کی طرح کام کرتے ہیں جو کینسر کی نشوونما اور پھیلاؤ کو آگے بڑھاتے ہیں، ان ریسیپٹرز کو بند اور ختم کرنے سے، دوا اس سگنل کو کاٹ دیتی ہے۔

2026-06-12

موٹروے ایم ون پر ٹریفک حادثہ، سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق

سندھ میں ہیٹ ویو کی موجودہ صورتحال کل سے ختم ہونے کا امکان

ایران جنگ کے آغاز سے اب تک پیٹرول کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ کس ملک میں ہوا؟

دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے قریب ایلون مسک کی دولت میں 2025 میں ہر منٹ کتنا اضافہ ہوا؟

غزہ: 500 دنوں سے قیدکمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام اسرائیلی عدالت میں پیش

وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ زیرغور

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×