18سال سےحکومت میں ہيں، آپ سے’کے فور’منصوبہ مکمل نہيں ہوا: دانیال احمد کی پی پی پر تنقید

SerialKiller

فوٹو: فائل

کراچی: سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے دانیال احمد نے پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’18 سال  سے حکومت میں بیٹھے ہيں  اور آپ سے  کے فور  کا منصوبہ مکمل نہيں ہوا۔

سندھ کے بجٹ اجلاس کے دوران  ایم کیو ایم رہنما دانیال احمد نے کہا کہ کراچی کو 15 ہزار بسیں چاہئيں، آپ نے صرف 2 ہزار بسیں دی ہیں، سندھ میں شہنشاہیت چل رہی ہے، 6 کروڑ کی آبادی میں ایک ہزار اسکوٹیز دی گئی ہیں۔

ایم کیو ایم رہنما کا کہنا تھا کہ  18 سال سے حکومت میں بیٹھے ہيں اور آپ سے  کے فور  کا منصوبہ مکمل نہيں ہوا۔

 دوسری جانب  پیپلز پارٹی کے قاسم سومرو نے کہا کہ سندھ میں سوشل سکیورٹی اور سوشل پروٹیکشن پر توجہ دی جارہی ہے، 2014 کے بعد تھر کول کی وجہ سے ترقی کا سفر شروع ہوا، آج تھر کول سے ملک میں 3500 میگاواٹ بجلی مل رہی ہے۔

2026-06-22

محکمہ تعلیم سندھ کا سرکاری و نجی اسکول ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

بجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے وصولی کا انکشاف

’ مومنہ اقبال اور طوبیٰ انور کے بعد اب میں بھی‘، عروبہ مرزا کا ثاقب چڈھر پر پیغامات بھیجنے کا الزام

پشاور: محمد انصار اللہ ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز خیبر پختونخوا تعینات

پاکستان کا انسانی بنیادوں پر 16 ہزار افغان شہریوں کو قیام میں توسیع دینے کا فیصلہ

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

شہرہ آفاق فلم جراسک پارک کے معروف اداکار سیم نیل چل بسے

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

×